بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ کیس کی پیروی کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ کیس کی پیروی کا فیصلہ۔ وزیر قانون فروغ نسیم کے مطابق وفاقی حکومت قندیل بلوچ کیس کی پیروی کرے گی۔پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کو مقدمے میں اپیل دائر کرنے کا کہہ دیا ہے۔آئندہ ہفتے قندیل بلوچ کیس میں اپیل دائر کی جائے گی۔