صبح9بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایس ایس پی تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کیخلاف وفاق کی اپیل کی سماعت ہوگی۔
احتساب عدالت میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ملزمان کی ریلیف کی درخواستوں پرسماعت ہوگی
دن 11بجے وزیر داخلہ شیخ رشید سول ڈیفنس کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
دن 11بجے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا
دن 11بجے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ امور کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا
دن 11بجے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس پارلیمنٹ ہاو س میں ہوگا
دن ساڑھے 11بجے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن اورسیریزکی ٹرافی کی نقاب کشائی ہوگی۔
دن دو بجے اقلیتی اتحاد اوریکجہتی کانفرنس مقامی ہوٹل میں گی جس میں فرحت اللہ بابر، کامران مائیکل اوردیگر شرکت کریں گے
دن اڑھائی بجے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیزپاکستانیزایوب آفریدی اوپی ایف ویلی کا دورہ کریں گے
دن اڑھائی بجے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اولڈ پیپس ہال میں ہوگا
سہ پہر تین بجے زاد جموں کشمیرکے ایڈہاک ملازمین پریس کانفرنس کریں گے
سہ پہر تین بجے ازبکستان ڈریس اینڈ فیبرکس نمائش پی این سی اے میں ہوگی