بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کیخلاف جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت25مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت اسلام آبادنے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سلیم مانڈوی والا کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفر نس کی سماعت ملتوی کردی ۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کی 25مارچ تک ملتوی کردی گئی۔