بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کا منڈی بہاؤ الدین کے بعد وہاڑی میں بھی جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی نے منڈی بہاؤ الدین کے بعد وہاڑی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 6 مارچ کو وہاڑی میں جلسے سے خطاب کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے،جلسے کے دوران وزیراعظم وہاڑی میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کریں گے۔