facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم متحرک، ق لیگ کی قیادت سے آج اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے ق لیگ کی قیادت کی آج ایک اور ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مونس الہٰی کی ون آن ون ملاقات ہوگی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال،اتحادکے امور پر بات چیت ہوگی۔

سیاسی صورتحال کے تناظر میں اتحادیوں کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی۔وزیراعظم دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔