بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹیں نہ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ ،کمشنر ،ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی ۔
اجلاس میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ اور عورت مارچ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ اور عو رت مارچ کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ، پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے جائے گی ۔