بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ یکم شوال 5 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی،شب برآت 19 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی۔خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔