بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گھی 20 روپے مہنگا ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک  اضافہ ہوگیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 470  روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے گھی کی فی کلو گرام قیمت 450 روپے تک تھی۔ حالیہ اضافے کے بعد پانچ  کلو گھی کا پیک 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کا ہوگیا ہے۔