نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے پاکستان سے متعلق روایتی پراپیگنڈے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عورت مارچ نے پاکستانی مردوں کو خوفزدہ کردیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عورت مارچ نے پاکستانی مرد ایسے خوفزدہ ہیں جیسے 8مارچ1979کو خواتین کے عالمی دن پر منعقد ہونے والی تقریب سے ایران کے مرد خوفزدہ ہوئے تھے ۔