بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد،(ن) لیگ کا اہم ترین اجلاس شہبازشریف کی رہائش گاہ پر جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کا اہم ترین مشاورتی اجلاس شہبازشریف کی رہائش گاہ ر جاری ۔اجلاس میں شاہد خاقان عباسی ، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ، خرم دستگیر اور دیگر رہنما شریک ہیں ۔

اجلاس میں تحریک عدم کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے جائزہ لیا جارہا ہے ۔