بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

منی لانڈرنگ کرنے والوں کیلئے برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں،بورس جانسن

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک )برطانوی حکومت نے اکنامک کرائمز بل میںترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ روسی امیر طبقے پرپابندیوںمیں سست روی کے الزامات کے بعد کیا گیا۔بل یورپی یونین اور امریکہ کی طے سزاوں کے مطابق تیار کیا گیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاکہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کے لئے برطانیہ میں کوئی جگہ نہیںہے۔