بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔
پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا جس میں کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سابق سینیٹر کے ہمراہ جاں بحق افراد میں ماموند قبائل کے ملک عرفان، ملک نذرالدین شامل ہیں۔