بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ میں ای وی ٹیکس اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کو خوشخبری سنادی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے جلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے. شرجیل انعام میمن نے کہ اکہ پاکستان میں پہلی بار ای وی ٹیکسی اور پنک ای وی ٹیکسی چلائی جائے گی۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کا اعلان کیا۔