بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کورونا ویکسین لگانے کا نیا سنگ میل حاصل کرلیا، اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نےکورونا ویکسین لگانے کا نیا سنگ میل حاصل کرلیا، ملک میں 10 کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی اہل آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کے قریب ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان میں12 کروڑ70 لاکھ افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگ چکی ہے۔