facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں فوجداری مقدمات کی سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
دو رکنی بینچ جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل ہے، جو رواں ہفتے 38 مقدمات کی سماعت کرے گا۔
اس سے پہلے جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھایا ۔