صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام 5 بجے طلب کر لیا صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا