ورلڈ ملٹری کیڈیٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ وطن واپس پہنچ گئے۔
کراچی ایئرپورٹ پر معید بلوچ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
معید بلوچ نے وینزویلا میں ہونیوالے مقابلوں میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتا تھا۔
پاکستانی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ اور 200 میٹر میں سلور میڈل جیتا تھا۔