اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدار ت اسلام آبادمیں ہوگا۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے مختلف حصوں پر پیش رفت کا جائزہ لیاجائے گا۔ شرکاء کو ملک کی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اس افغان صورت اور دیگر امور بھی زیرغور آئیں گے۔