بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، پولیس کا مبینہ مقابلے میں 4 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا خمیسو گوٹھ میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 2 مشکوک افراد کو بھی زیر حراست میں لیا گیا ہے، تمام ملزمان کو تھانے منتقل کردیا گیا۔