بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر21اور ماہانہ بنیاد پر12 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کےمطابق اگست میں ملکی تجارتی خسارہ ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر رہا ، اگست دوہزارچوبیس میں پاکستان کی برآمدات میں پونےتین ڈالراوراگست دوہزارتئیس میں دواعشاریہ چھتیس ارب ڈالرجبکہ پچھلےماہ دواعشاریہ اکتیس ارب ڈالر رہی تھیں ۔۔مرکزی بینک کےمطابق اگست دوہزارچوبیس میں ملکی درآمدات کا حجم چاراعشاریہ بیالیس ارب ڈالر اوراگست دوہزارتئیس میں ملکی درآمدات کا حجم چاراعشاریہ سینتالیس ارب ڈالررہاتھا ۔۔ ماہرین کےمطابق ملکی تجارتی خسارے میں کمی برآمدات بڑھنےاوردرآمدات کم ہونےسے آئی ۔۔۔تجارتی خسارے میں کمی سےکرنٹ اکاونٹ خسارہ قابو میں رہےگا