اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔کور کمیٹی وزیراعظم کے خلاف مجوزہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کرے گی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق مشاورت بھی ہوگی۔