facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے مستعفی

پشاور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے استعفا دے دیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سینیئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مشکور ہوں۔

شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں، کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے۔
سابق گورنر نے مزید کہا کہ حکومت کا حصہ بن کر اچھا محسوس نہیں کرتا۔