facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کا انعقاد سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو دن 2:30 بجے ہوگا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے تمام مسلم لیگی سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ 16 اکتوبر کی شام تک اسلام آباد میں حاضری یقینی بنائیں۔