facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا۔

دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے ساڑھے 12 ہو گا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔