اسلام آباد(صغیر چوہدری )بانی پی ٹی آئی سے 5 رکنی وفد کی جیل میں ملاقات جاری ہے پانچ رکنی وفد میں
1۔بیرسڑ گوہر۔
2۔ بیرسٹر علی ظفر
3۔ اسد قیصر
4۔ حامد رضا
5۔ سلمان اکرم راجہ
شامل ہیں وفد عمران خان کو 26 آئینی ترمیم کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیشرفت سے متعلق آگاہ کرئے گا ۔ وفد کے ارکان مولانا فضل الرحمان کا خصوصی پیغام بھی بانی پی ٹی آئی کو پینچائیں گئ جبکہ مولانا سے ہونے والی ملاقاتوں کا احوال کا بھی تفصیلی ذکر کریں گے ۔ آئینی ترمیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی سے جو بھی ہدایات ملیں گی وہ مولانا فضل الرحمن سے شئیر کی جائیں گی ۔