facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

26ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت نے دستخط کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے چھبیسویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد آئینی ترمیم آئین کا حصہ بن گیا

صدرمملکت کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری ہوگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا۔

علاوہ ازیں وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔