facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ فیصلے میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی۔