facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔

منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 2018ء کے بعد پیدا ہوئی مشکلات کم ہو رہی ہیں، حکومت آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افراطِ زر کم ہو رہی ہے، زرِمبادلہ اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔

اسپیکر پومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام میرا ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے۔

ایاز صادق کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کا امریکا، روس، چین، سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے اچھا تعلق ہے۔