بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ق لیگ نے علیم خان کانام بطور وزیراعلیٰ پنجاب مستردکردیا

لاہور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی اورق لیگ کے رہنمائوں کے درمیان گزشتہ رات اہم بیٹھک ہوئی۔تحریک انصاف کے 3 سینئر

وزرا نے گزشتہ رات مونس الہی اور طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کی، وزرا نے پنجاب میں وزیراعلی کے لیے علیم خان کا نام تجویز کیا، مسلم لیگ ق کے رہنماوں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلی پنجاب مسترد کر دیا، اور موقف اپنایا کہ عثمان بزدار ہی بطور وزیراعلی پنجاب بہتر ہیں، ق لیگ نے علیم خان کو بطور وزیراعلی پنجاب منتخب کرنے کی مخالفت کا بھی

کہہ دیا۔