بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگی ارکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوا۔ ن لیگی ارکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر دستخط کردیئے۔

ن لیگ نے اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے باہرجانے سے روک دیا۔