بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری شجاعت حسین اسلام آبادکے لیے روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اسلام آبادکے لیے روانہ ہوگئے ،چوہدری شجاعت حسین ایک ہفتہ اسلام آبادمیں اپنی رہائش گاہ پرقیام کریں گے اس دوران چوہدری شجاعت حسین ہم خیال حکومتی ودیگر سیاسی رہنمائوں سے ملاقات کریں گے۔