بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وقت آگیاہے کہ ناپاک وزیراعظم کونکالیں اورکسی شریف کولاکربٹھائیں،عوام کوخوشخبری سنائیں گے،زرداری ،بلاول

روات(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کاعوامی مارچ اسلام آبادمیں داخل ہونے کوتیار،سابق صدر آصف علی زرداری مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں ۔سابق صدر نے کہاکہ وقت آگیاہے

کہ ناپاک وزیراعظم کونکالیں اورکسی شریف کولاکربٹھائیں ۔سابق صدر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میں چہرے جانتاہوں میں چہرے پہچانتاہوں،میں اوربلاول آپ کی خدمت کریں گے ۔سابق صدر نے کہاکہ میں دوستوں کوبھی جانتاہوں

اوردشمنوں کوبھی جانتاہوں ۔وقت آگیاہے کہ کسی شریف آدمی کولاکربٹھائیں اورہم اس کی مددکریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ جب جیالوں کالشکرڈی چوک پہنچے گاتوعوام کوخوشخبری سنائیں گے۔