بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی حکمت عملی تیار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی حکمت عملی تیار کر لی ۔

متحدہ اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکمت عملی سے متعلق قیادت کو آگاہ کردیا گیا اور قیادت کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی ۔