اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کےلئے آنے والے جیالے سابق صدر ضیاءالحق کی قبر پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے جیے بھٹو،بھٹو کل بھی زندہ تھا آج بھی زندہ ہے ،
بلاول قدم بڑھاو¿ ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر بعض کارکنوں نے مقبرے کے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی عملے نے انہیں روک دیا۔