facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے مزید 6ناراض ارکان کاترین گروپ سے رجوع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مزید 6ناراض ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین گروپ سے رجوع کر لیا۔

ذرائع کے مطابق 6ناراض ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں انہیں اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ ذرائع کے مطابق ناراض اراکان جمعہ کو ترین گروپ کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ باضابطہ طو رپر گرو پ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔