بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس جلد بلانے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکر اسد قیصر کی رہائشگاہ پرحکومتی وزراکامشاورتی اجلاس ہوا جس میں تحریک عدم اعتمادپر مشاورت اور حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومتی وزرا نے جلد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز دی ۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے روزایوان میں صرف ایک حکومتی رکن شریک ہو،ووٹنگ کے روزحکومتی ارکان کواجلاس میں نہ جانے کی ہدایت کی جائے،آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف حکومتی ارکان کوووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دی جائے۔