اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا نماز جنازہ کل ادا کیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر سیاستدان سینیٹر داخلہ رحمان ملک کا نماز جنازہ کل 2:30 بجے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
اہل خانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحمان ملک کی قبر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے برابر میں بنائی جائے گی۔