بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شعبان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ شعبان1443ہجری کا چاند 29رجب 3مارچ جمعرات کی شام نظر آنے کے امکان بہت کم ہیں۔

پاکستان میں نیا چاندانشاءاللہ4مارچ کو نظر آئیگا اور یکم شعبان المعظم 5مارچ2022 ہفتہ کے دن ہوگی۔جبکہ آنے والے 3 سے 4 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، ہزارہ ڈویڑن سمیت کشمیر اور شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ مختلف علاقوں میں چند مقامات پر اولے بھی پڑ سکتے ہیں۔