بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ناروال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کی بریت کی درخواست مسترد

ٓاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد ہو گئی۔احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی احسن اقبال کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ نیب نے احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کا ریفرنس دائر کر رکھا تھا جس کے خلاف سابق وفاقی وزیر نے بریت کی درخواست دائر کی تھی۔