ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وفد کے ہمراہ دوسری عالمی جنگ میں مارے گئے روسی سپاہیوں کے یاد گادر پر پھو ل چڑھائے۔یاد گار کریملن کے باہر الیگز ینڈر گارڈن میں تعمیر کی گئی ہے ۔
یاد رہے گزشتہ رات روس نے یوکراین پر حملہ کردیا اور وزیر اعظم عمران خان روس کے دو روز ہ سرکاری دورے پر ہے ۔ جہاں پر آج وہ روسی صدر پیوٹن سے ون ٹو ون ملاقا ت بھی کریںگے ۔