بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان سے روسی نائب وزیراعظم برائے توانائی کی ملاقات

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے روس کے نائب وزیراعظم برائے توانائی الیگزینڈرنووک نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ روسی نائب وزیراعظم کی وزیراعظم عمران خان سے یہ ملاقات صدر ولادی میرپیوٹن سے ان کی ون آن ون تفصیلی ملاقات کے بعدہوئی۔