لاہور: تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری جنرل زبیر نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔
مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
رہنما تحریک انصاف حماداظہر نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک کی جانب جانے والے راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔
زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ pic.twitter.com/Krm0OmmKqc
— GNN (@gnnhdofficial) January 25, 2023









