بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرعارف علوی کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی موجود رہی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر اظہار تشویش بھی کیا گیا۔