بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سینئر پارٹی ممبران کااجلاس جاری

لاہور(ممتازنیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت کور کمیٹی اور سینئر پارٹی ممبران کا اجلاس جاری ہے،جس میں اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے۔