اسلام آباد: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پِتّے کی پتھری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جمشید احمد دستی صاحب کی صحت کیلئے حصوصی دعا کرے کہ اللہ پاک اچھی صحت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ pic.twitter.com/fnaFcZcBE2
— jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidAdasti) January 30, 2023
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید دستی نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔









