بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میاں ذاکر حسین نسیم کی طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(وقائع نگار)مسلم لیگ ق امریکہ کے صدرمیاں ذاکر حسین نسیم، میاں قمر نسیم لنگا اور چوہدری سجاد حیدر آرائیں نے چوہدری طاہر شبیر ایڈووکیٹ کو پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئر مین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔چوہدری طاہر ساہیوال سیٹ سے پنجاب بار کونسل کے رکن ہیں۔