بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے نگران وزیراعظم کیلئے نام مانگ لیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے نام خط کے ذریعے نگران وزیراعظم کے لئے نام مانگ لیا۔ شہبازشریف کو بھیجے گئے خط میں صدر مملکت نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر)گلزار احمد کا نام تجویز کیا ہے۔اپوزیشن لیڈر جسٹس (ر)گلزاراحمد کے نام سے اتفا ق کریں یا پھرکوئی اور مناسب نام تجویز کریں ۔