بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 خیبر پختونخوا پولیس صوبہ بھر میں احتجاج

پشاور(ممتازنیوز) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ بھر میں احتجاج کیا۔ پشاور پریس کلب ،نوشہرہ شوبرہ چوک،صوابی شہیدانوں چوک،مردان پریس کلب اور دیگر اضلاع میں مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔ جونیئر پولیس افسران نےسانحہ پشاور کے لئے شفاف انکوائری کا مطالبہ ہے۔پولیس کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ ہمیں ہمارے اختیارات مکمل دیے جائیںکیونکہ نہ تو ہمیں سرکاری کی گاڑیوں کی چیکنگ کرنے دی جاتی ہے نہ وکلاء وغیرہ کی ۔ہم مجبوراً دو قسم کا قانون چلانے ہے جو افسران کی طرف سے سسپنڈ اور برخاست کا ڈر ہوتا ہے۔