بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
شہزاد خان بنگش کو عہدے سے ہٹا امداد اللہ بوسل چیف سیکرٹری خیبرپختونخوامقررکردیا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔