بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر نیوز کانفرنس کے دوران سو گئے

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔
پشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے۔
نگراں صوبائی وزیر لائیو کوریج کے دوران ہی گہری نیند میں چلے گئے